
ضلع بھر میں محکمہ زراعت کی مبینہ سرپرستی میں 2 نمبر بیجوں اور زرعی ادویات کی فروخت کسان کنگال دکاندار مالا مال ہونے لگے، محکمہ زراعت کی جانب سے مناسب رہنمائی نہ ہونے سے فصلیں تباہ ہونے لگیں ، فیلڈ افسران و ماتحت عملہ دفتروں میں وقت گزارنے میں مصروف ہیں https://www.jhelumupdates.pk/story/193923/64971