اساتذہ اور طلباء میں اچانک چھٹی کے نوٹیفکیشن کا جوش دیکھ کہ یہ تو کنفرم ہوگیا کہ بیداری اور شعور صرف لفظ ہیں جس سے اس قوم کا کوئی واسطہ نہیں زندہ قومیں اپنے ہیروز کو زندہ رکھنے کیلیے کبھی بھی ادارے بند نہیں کرتی انکی مناسبت سے وہاں پر خون گرما دینےوالی پرفارمینس دی جاتی ہیں اور یہ ہی ترقی ہے آزادی ہے لیکن ازل سے ذہنی غلام اقبال کو نہ پہچان سکے اقبال کا فلسفہ تو کیا پہچانیں گے_🤍

We think you’ll love these